کوٹلی‘سی آئی اے سٹاف کی کارروائی‘ شراب کے نشے میں دھت تین شرابی گرفتار‘ تین بوتل شراب اعلی کوالٹی برآمد

 
0
291

xکوٹلی فروری 21(ٹی این ایس)سی آئی اے سٹاف کی کارروائی‘ شراب کے نشے میں دھت تین شرابی گرفتار‘ تین بوتل شراب اعلی کوالٹی برآمد‘ مقدمہ درج تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی کوٹلی عرفان سلیم کی ہدایت پر تفتیشی آفسر بغداد احمد نے ہمراہ خان راشد،ذوالفقار علی، وقار اسلم ،نوید نے دوران گشت کچہری کے قریب سڑک پر شراب پی کر غل غپارہ کر نے والے تین شرابی عدنان ولد مقصود،یاسر ولد اسلم ،ماجد ولد مقصود ساکنان بلوچ کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے تین بوتل شراب اعلی کوالٹی برآمد کر کے ملزمان کومیڈیکل میں شراب نوشی کی تصدیق ہونے پر گیارہ شراب نوشی 4 امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے خوالات بند کر کے تفتیش شروع کر د