پاکستان میراملک ہےداکٹروں نے اجازت دی تو ضرور واپس جاؤں گا

 
0
270

لندن، فروری 26 (ٹی این ایس): سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان اُن کا ملک ہے۔وہ ضرور واپس جائیں گے۔ لندن میں نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ میراعلاج چل رہا ہے۔اگر ڈاکٹر کہیں گے تو واپس پاکستان جاؤں گا۔ میں بیگم کلثوم نواز کی خیریت پوچھنے  آیا تھا۔کیونکہ وہ میری عزیزہ ہیں اور ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق چلوں گا اگر وہ کہیں گے تو ضرور پاکستان آؤں گا۔