پاکستان سپر لیگ میں (آج) پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے مابین میچ کھیلا جائیگا 

 
0
818

دبئی ،مارچ 5(ٹی این ایس):پاکستان سپر لیگ میں (آج) منگل کو پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے مابین میچ کھیلا جائیگا ۔تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی نے اب تک پانچ میں سے تین میچ جیت کر چھ پوائنٹس حاصل کئے ہیں اور وہ تیسرے نمبر پر ہے جبکہ سلطانز کی ٹیم پانچ میں سے تین میچ جیت کر ٹیبل پر دوسرے نمبر پر ہے۔ملتان سلطانز کی قیادت کے فرائض شعیب ملک انجام دیں گے۔