پاکستا ن سمیت دنیا بھر میں ورلڈڈونرزڈے (آج) منایا جائے گا

 
0
344

احمدیار ،مارچ 5(ٹی این ایس):پاکستا ن سمیت دنیا بھر میں ورلڈڈونرزڈے آج -6مارچ بروز منگل کو منایا جائے گا ۔اس سلسلہ میں سرکاری و غیر سرکاری مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام احمدیار سمیت ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں جن میں تما م مکاتب سے تعلق رکھنے والے افراد خصوصی خطاب کریں گے جبکہ مختلف تنظیموں کے زیراہتمام آگاہی واکس اور ریلیاں بھی نکالی جائیں گی۔الیکٹرانک میڈیا پروگرام نشر اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔