چیئر مین سینٹ کیلئے بو لیاں لگنا شر مناک عمل ہے‘ڈاکٹر زرقا تیمور

 
0
370

لاہور ،مارچ 5(ٹی این ایس): تحریک انصا ف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر زرقا سہروردی تیمور نے کہا ہے کہ سینٹ انتخا با ت میں جس طر ح ممبران اسمبلی کی بو لیا ں لگیں وہ نہا یت ہی شرم ناک عمل تھا الیکشن کمیشن نے ہار س ٹر یڈ نگ رو کنے کی بجائے آ نکھ بند رکھیں ۔ان خیا لا ت کااظہارانہو ں نے اسلام آباد سے واپسی پر اپنے گھر آئے پار ٹی و فد سے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ چیئر مین سینٹ کیلئے بھی بو لیاں لگنا شروع ہو گئیں ہے جو کہ شرم ناک عمل ہے عوام کی خد مت کیلئے منتخب ہو نے والے پار لیمانی لو گ اگر پیسہ خر چ کر کے پار لیمنٹ میں پہنچنے گے تو بھر ان سے کس خیر کی تو قع رکھی جائے ؟ ۔انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ اور پیپلز پار ٹی دو نو ں ملک میں پیسے سے ا نتخا بات جیتنے کے عادی ہو چکے ہیں عوام اپنی قسمت بد لنے کیلئے ان پیسہ پار ٹیو ں سے اپنی جان چھو ڑائے برادری عز م پر ووٹ ڈ النے سے پہلے عوام سو چیں کہ برداری سر براہ نہیں انہیں کتنے میں فروخت کیا ۔