سرگودہا،پولیس نے ساڑھے چار کلو سے زائد چرس،شراب وناجائزاسلحہ برآمدکر کے 22ملزمان کو گرفتارکر لیا

 
0
285

سرگودہا مارچ 10(ٹی این ایس) سرگودہاپولیس نے ساڑھے چار کلو سے زائد چرس،شراب وناجائزاسلحہ برآمدکر کے مزید22ملزمان کو گرفتارکر لیا جن میں تھانہ کوٹ مومن پولیس نے سرفرازسکنہ مٹیلہ سے چرس1420گرام،اعجازسکنہ معظم آباد سے شراب10بوتل،قادرسکنہ کوٹ مومن سے پسٹل30بور،تھانہ شاہ پور صدر پولیس نے غلام دستگیر سکنہ میلہ منڈی سے چرس1060گرام، عمران سکنہ شاہ پور صدر سے شراب10بوتل،تھانہ سٹی بھلوال پولیس نے عثمان سکنہ ظہور حیات کالونی سے چرس1025گرام،شہزادسکنہ فرید آباد سے شراب20بوتل، احسان سکنہ پرانا بھلوال سے پسٹل30بور، تھانہ بھاگٹانوالہ پولیس نے علی رضا سکنہ 23جنوبی سے چرس320گرام، عظمت سکنہ 24جنوبی سے چرس220گرام،تھانہ جھاوریاں پولیس نے امجد سکنہ فیصل کالونی سے چرس250گرام،مختار سکنہ جھاوریاں سے چرس350گرام، تھانہ کینٹ پولیس نے وسیم سکنہ 110شمالی سے چرس620گرام، اظہر سکنہ 151الف جنوبی سے پسٹل30بور،تھانہ ترکھانوالہ پولیس نے رمضان سکنہ مٹیلہ سے شراب20بوتل،تھانہ لکسیاں پولیس نے زبیر سکنہ 34بلاک سے پسٹل30بور،تھانہ مڈھ رانجھا پولیس نے الطاف سکنہ اودیاں سے رائفل444بور،تھانہ میلہ پولیس نے اسد سکنہ بھابڑہ سے بندوق12بور،اعجاز سکنہ بھابڑہ سے کلاشنکوف، تھانہ سلانوالی پولیس نے یونس سکنہ 140جنوبی سے شراب10بوتل،اشتیاق سکنہ 124جنوبی سے پسٹل30بور، خورشید سکنہ آزاد کشمیر سے پسٹل30بوربرآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔مزید تفتیش جاری ہے۔