احمدیار، گھریلو ناچاقی پر خاوندنے گلا دبا کر بیوی کو قتل کردیا

 
0
945

احمدیار مارچ 10(ٹی این ایس)گھریلو ناچاقی پر خاوندنے گلا دبا کر بیوی کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں کوٹ ڈھڈیاں میں امانت علی نے گھریلو ناچاقی سے تنگ آکر اپنی بیوی فوزیہ بی بی کو گھر میں گلا دبا کر موت کے گھاٹ اتاردیا ملزم فرار پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال پہنچادیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔