برائلر گوشت کی قیمت میں تین روپے فی کلو اضافہ

 
0
334

لاہور,مارچ 11(ٹی این ایس) : تعطیل کے روز برائلر گوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ۔گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے 248روپے سے بڑھ کر 251روپے فی کلو ہو گی ۔ فارمی انڈوں کی قیمت88روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔