بہاولپور میں  پولیس کا درجنو ں علاقوں  میں تلاشی آپریشن

 
0
468

بہاول پور، مارچ 18 (ٹی این ایس):پولیس نے بہاولپور میں درجنو ں علاقوں  میں تلاشی آپریشن کرکے سینکڑوں  لوگوں کو چیک کیا ۔

بہاولپور پولیس کے ترجمان کے مطابق  تھانہ سول لائنز،عقب ڈرنگ اسٹیڈیم و گردونواح آبادی ،تھانہ سمہ سٹہ قصبہ خانقاہ شریف  و ملحقہ آبادی ۔تھانہ چنی گوٹھ،چکر چنی گوٹھ،قصبہ چنی گوٹھ و ملحقہ آبادی ،تھانہ صدر یزمان،وارڈ نمبر 147 ڈی بی و گردونواح ،تھانہ خیرپورٹامیوالی،موضع کرم پور و ملحقہ آبادی ،تھانہ صدر حاصل پور،چکنمبر 69،70 ایف و ملحقہ آبادی ،سرچ آپریشن کے دوران 261 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔