چیف جسٹس کا سوشل میڈیا پر چلنے والی ایک وائرل تصویر اورشہریوں کے طرز زندگی پر ازخود نوٹس 

 
0
468

اسلام آباد مارچ 20(ٹی این ایس)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ملک میں شہریوں کے طرز زندگی پر ازخود نوٹس لے لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس نے یہ ازخود نوٹس سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ایک تصویر پر لیاجس میں لوگ گندے پانی میں جنازہ لے جاتے دکھائی دے رہے تھے۔واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں چیف جسٹس ثاقب نثار متعدد اہم اور سماجی مسائل پر ازخود نوٹس لے چکے ہیں۔