سابق خاتون اول بیگم نصرت بھٹو کی 89ویں سالگرہ( کل) منائی جائیگی

 
0
304

ڈسکہ مارچ 21(ٹی این ایس)سابق خاتون اول بیگم نصرت بھٹو کی 89ویں سالگرہ( کل) منائی جائیگی اس سلسلہ میں ملک بھرمیں پیپلزپارٹی کے کارکنان کی جانب سے سالگرہ کی تقاریب کا اہتمام کیاجائیگا اور بیگم نصرت بھٹو کی جمہوریت کیلئے خدمات کوخراج عقیدت پیش کیاجائیگا۔