کراچی میں گرمی، ڈائرکٹرہیلتھ کا الرٹ جاری 

 
0
307

کراچی مارچ 27(ٹی این ایس)کراچی میں درجہ حرارت میں اضافے کے پیش نظر ڈائرکٹرہیلتھ نے الرٹ جاری کر دیا۔سمندری ہوائیں نہیں چل رہیں،کراچی میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار ہے اوردرجہ حرارت 38 سے40ڈگری سینٹی گریڈ تک جانیکا امکان ہے۔ڈائرکٹرہیلتھ نیالرٹ جاری کرتے ہوئے اسپتالوں میں بہتر انتظامات اورضروری ادویہ کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت اورشہریوں کو سر ڈھانپنیاور زیادہ سے زیادہ پانی پینے کا مشورہ دیا ہے۔ہیلتھ الرٹ میں عوام کو موجودہ موسم میں سرکوڈھانپ کررکھنے،پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے اور بلا ضرورت گھر سے باہر نہنکلنے کی تنبیہ کی ہے۔