نیب نے سابق چیف ایگزیکٹواین ٹی ڈی سی خان محسود گرفتارکو گرفتار کر لیا

 
0
426

اسلام آباد،مارچ 29(ٹی این ایس):نیب نے سابق چیف ایگزیکٹواین ٹی ڈی سی خان محسود گرفتارکو گرفتار کر لیا۔نسابق چیف ایگزیکٹو این ٹی ڈی سی پراختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے، نیب کے مطابق ملزم نے اختیارات کے غلط استعمال کرکے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا۔نیب نے ملزم کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی جس کو جلد نیب کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔