فریادی الفاظ بارے کچھ نہیں کہنا چاہتا:دانیال عزیز

 
0
461

اسلام آباد(ٹی این ایس):دانیال عزیز نے سپریم کورٹ کے باہر گفتگو میں کہا کہ وزیراعظم اور چیف جسٹس کے فریادی الفاظ بارے کچھ نہیں کہنا چاہتامعاملہ عدالت میں ہے۔صحافی میڈیا کیمروں کے سامنے میڈیاٹاک کرلیں ۔ جو کچھ عدالت میں ہوا اسے ہی رپورٹ کریں۔آج کچھ نہیں کہنا چاہتا ۔جواندر کیس کی کارروائی ہوئی وہ ہی کافی ہے۔وزیراعظم کے فریاد لے آنے والے لفظ کی تردید ہوگئی ہے