عام انتخابات 2018 کی تیاریاں

 
0
324

اسلام آباد(ٹی این ایس):عام انتخابات 2018 کی تیاریاں الیکشن کمیشن کا عام انتخابات کے لیے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ افسران عدلیہ کے جوڈیشل افسران سے لینے کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کے لیے متعلقہ رجسٹرار ہائیکورٹس کو خطوط ارسال کر دیے الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ، سیشنز،ایڈیشنل سیشنز اور سول ججز کی فہرستیں مہیا کرنے کی درخواست کر دی الیکشن ایکٹ 2017 کی شق 50 اور 51 کی روشنی میں رجسٹرار ہائیکورٹس کو خطوط ارسال کیے گئے ہیں