پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.2 تھی

 
0
325

پشاور، مارچ 31 (ٹی این ایس): پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے یہ جھٹکے سوات،مانسہرہ،نوشہرہ ،دیر ،ہنگواور باجوڑایجنسی کے گردونواح میں محسوس کئے ۔زلزلہ پیما
مرکزکے مطابق اس کی شدت 5.2 تھی جبکہ اس کی گہرائی 230کلومیٹر اور اس کا مرکز افغانستان ،تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔