جناح ایونیو پر ٹریفک کا المناک حادثہ

 
0
706

اسلام آباد،02اپریل(ٹی این ایس):جناح ایونیو پر ٹریفک کا المناک حادثہ پیش آیا، تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہوکر موٹرسائیکل پر چڑھ دوڑی۔ گاڑی کا ڈرائیور اور موٹرسائیکل سوار دونوں شدید زخمی ہو گئے، متاثرہ افراد کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔