FIA کے تین افسران کا تبادلہ

 
0
448

اسلام آباد،04اپریل(ٹی این ایس) فیڈرل انویسٹگیشن ایجنسی (FIA) کے تین افسران کا تبادلہ کرکے دوسرے محکموں میں تعیناتی کر دی گئی ہے۔اس ضمن میں جاری نوٹفکیشن کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹرعبدالعاد سانگھری کا ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر ااسلام آباد سے ایف آئی اے ایریا کنڑول سکھر ۔ڈپٹی ڈائریکٹر محمد ارب معار کوایریا کنڑول سکھر سے ایف آئی اے انسداد دہشتگردی ونگ کراچی اور ڈاکٹر مشتاق احمد شیخ کو ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد سے ڈی ڈی شکایات ایف آئی اے زونل آفس کراچی تعینات کردیا گیا۔