فلپائن میں شدید زلزلے کے جھٹکے

 
0
267

فلپائن ،05اپریل(ٹی این ایس):فلپائن کے جنوبی جزیرے منڈ ناو میں جمعرات کے روز شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کے گئے ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 6.2 تھی۔امریکہ کے ارضیاتی سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز جزیرے کے اہم شہرDavaoکے مشرق میں 61کلو میٹر گہرائی میں تھا۔ابھی تک کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔