تنگوانی ،بھٹائی کالونی کے حدودگاؤن میں نوجوان گولی لگنےسے جاں بحق

 
0
300

تنگوانی ،اپریل 06(ٹی این ایس ):تنگوانی کے بھٹائی کالونی پولیس تھانی کے حدودگاؤن مدد سندرانی گذشتہ کو پراسرار طور پر گولی لگنے سے نوجوان اسرار احمد سندرانی زخمی ہوگیا تھا جوکہ لاڑکانہ ہسپتال میں جان کی بازی ہار گیا  ۔تفصیلات کے مطا بق نوجوان کی نعش گھر پہنچنے پر ورثا میں کہرام ماتم  مچ گیا اور بتا یا گیا ہے کہ آخری اطلاع تک واقعی کا مقدمہ درج نہ ہوسگا۔