دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

 
0
3112

لاہور ،09اپریل(ٹی این ایس): تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں گزشتہ روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریاؤں میں دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد25800 کیوسک اور اخرج 18000کیوسک، کابل میں نونوشہرہ کے مقام پر آمد21500کیوسک اور اخراج21500کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد20800کیوسک اور اخراج16000کیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پرآمد 11900کیوسک اور اخراج5900کیوسک ۔بیراجوں میں جناح بیراج میں آمد46300کیوسک اور اخراج 44300کیوسک،چشمہ میں آمد30200کیوسک اوراخراج 35000کیوسک، تونسہ میں آمد24800کیوسک اور اخراج24800کیوسک، پنجند بیراج میں آمد800کیوسک، اور اخراج صفرکیوسک،گدو میں آمد17500کیوسک اور اخراج 17500کیوسک، سکھر بیراج میں آمد15100کیوسک اور اخراج5500، کوٹری بیراج میں آمد3000کیوسک اور اخرا�آصفر رہا۔تربیلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1390.94 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.050 ملین ایکڑ فٹ۔منگلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1064.00فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.055 ملین ایکڑ فٹ۔چشمہ میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 639.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.017 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیر کی صبح 6بجے کی ہے۔