سرگودہا،مسلح ڈکیتی کی واردات، موٹر سائیکل سوار سے موبائل فو ن اور ہزاروں روپے کی نقدی چھین لی گئی 

 
0
299

سرگودہا ،09اپریل(ٹی این ایس): فیکٹر ی ایر یا کے علاقہ بکر منڈی میں مسلح ڈکیتی کی واردات میں موٹر سائیکل سوار سے موبائل فو ن اور ہزاروں روپے کی نقدی چھین لی گئی ۔سردار پارک کا رہائشی کامران موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ بکر منڈی کے قریب اس سے گن پوائنٹ پر موبائل فو ن ار نقدی لوٹ لی گئی ۔پولیس نے اطلا ع ملنے پر فوری کاروائی کر تے ہوئے د و ملز ما ن آصف اور اویس کو گرفتار کرکے ان کے خلا ف مقدمہ در ج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔