سرگودہا ،کرایہ داری ایکٹ کی خلا ف ورزی پر دو افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ در ج کرلیا گیا

 
0
412

سرگودہا ،09اپریل(ٹی این ایس):کرایہ داری ایکٹ کی خلا ف ورزی پر دو افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ در ج کرلیا گیا ۔تھانہ سٹی پولیس نے بلا ک نمبر 15 میں کرایہ داری ایکٹ کی خلا ف ورزی کر تے ہوئے پولیس کو مطلع کئے بغیر مکا ن کرایہ پر دینے اورلینے پر دو افراد ذیشا ن اور عمرا ن کے خلا ف کاروائی کی ۔