سرگودہا، اوباش شخص نے شا د ی شدہ خاتو ن کو زبردستی زیا دتی کا نشانہ بنا ڈالا

 
0
410

سرگودہا ،09اپریل(ٹی این ایس): اوباش شخص نے شا د ی شدہ خاتو ن کو زبردستی زیا دتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بتا یا گیا ہے کہ واقعہ نواحی گاؤں 127جنو بی میں پیش آیا ۔گاؤں کے رہائشی رمضان نے تھانہ میں مقدمہ در ج کرواتے ہوئے بتا یا کہ اللہ دتہ نا می ملز م نے اس کی 25 سالہ بیو ی صدف کے ساتھ زبردستی زیا دتی کی ۔تھانہ سلانوالی پولیس نے ملز م کے خلا ف مقدمہ در ج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔