حسن شفیق وزیر اعلی پنجاب کے پرائیوٹ، احمد کبیرپولیٹیکل سیکرٹری تعینات

 
0
98

لاہور 29 مئی 2022 (ٹی این ایس): حسن شفیق کو وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کا پرائیوٹ سیکرٹری جبکہ احمد کبیر تاج کو پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کے آفس سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق وزیر اعلی نے حسن شفیق کو اپنا پرائیوٹ سکرٹری تعینات کیا ہے علاوہ ازیں احمد کبیر تاج کو وزیر اعلی کا پولیٹیکل سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے،احمد کبیر پاکستان مسلم لیگ کے درینہ کارکن ہیں،ان کے والد بھی ن لیگ لاہور کے رہنما رہ چکے ہیں۔