اسپیکرخیبر پختونخواہ اسمبلی   اسد قیصر کا دورہ صوابی، گاؤں تانو میں مقامی رہنما حاجی ظاہر شاہ کے گھر  جاکر لوگوں کے مسائل سنے

 
0
400

صوابی، اپریل 11 (ٹی این ایس): خیبر پختونخواہ کی صوبائی اسمبلی کے اسپیکر   اسد قیصر نے صوابی کے گاؤں تانو کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وہ  مقامی رہنما حاجی ظاہر شاہ کے گھر گئے اور وہاں گاؤں کے لوگوں سے بات چیت کرتے ہوئے ان کے مسائل سنے۔

اسپیکر نے اہل علاقہ کو یقین دلایا ہے کہ آنے والے انتخابات میں اگر تحریک انصاف کامیاب ہوئی تو  علاقہ کے تمام مسائل حل کئے جائیں گے۔