اینٹی کرپشن پولیس کا کوآپریٹر سوسائٹی کندہ کوٹ کے آفیس پرچھاپہ

 
0
369

تنگوانی،اپریل 11(ٹی این ایس ): اینٹی کرپشن پولیس کا کوآپریٹر سوسائٹی کندہ کوٹ کے آفیس پر اسسٹنٹ ڈاریکٹر لاڑکانہ سرکل آفیسر سید اصغر علی شاہ اور غلام محمد کھوسہ کے سربراہی میں چھاپہ مارا گیا ۔تفصیلات کے مطابق   ضلع آفیس کوآپریٹر سوسائٹی کے ملازمین کو خبر ملتے ہی  ملازمین آفیس کو تالے لگا کر فرار ہوگئے۔