سابق وزیر اعظم نواز شریف مریم نواز کے ہمراہ اسلام آباد داخل

 
0
339

 

راولپنڈی،اپریل 11(ٹی این ایس): سابق وزیر اعظم نواز شریف  مریم نواز کے ہمراہ موٹرے وے ٹول پلازہ پہنچے  تو   لوگوں نے سابق وزیر اعظم کا شاندار استقبال  پھولوں کی پتیاں نچھاورکر کے کیا ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز سخت سیکیورٹی کے حصار میں اسلام آباد داخل ہو گئے۔