بچے کے ہاتھوں بیٹ لگنے سے پہلے جماعت کا طالب علم شدید زخمی

 
0
759

تنگوانی،اپریل11(ٹی این ایس): تنگوانی کے  ایک نجی سکول میں بچے کے ہاتھوں بیٹ لگنے سے پہلے جماعت کا طالب علم سلمان ولد شیر خان نندوانی شدید زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق بچے کو قریبی  ہسپتال داخل کر دیا گیا ہے ۔