جھولے لال بائی پاس پر وین کی دو بچوں سے ٹکر

 
0
361

تنگوانی،اپریل 11(ٹی این ایس ): نیشنل ہائی وےکے جھولے لال بائی پاس پر وین کی بچےسے ٹکر ہوگئی، وین کے ٹکر سے 15 سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا، تفصیلات کے مطابق  زخمی بچہ کو  تشویش ناک حالت میں کندھکوٹ سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔جبکہ بچے کی  شناخت ابھے تک  نہیں ہوسکی ہے۔