پرانی دشمنی کی بنا  پر سبزوئی برادری کے دو افراد پر فائرنگ،ایک فرد  جان بحق

 
0
371

تنگوانی،اپریل 12(ٹی این ایس): تنگوانی کورٹ میں حاضری کے لیئے آنے والے سبزوئی برادری کے دو افراد پر باجکانی قبیلے کے افراد نے پرانی دشمنی پر فائرنگ کر دی نوجوان غلام شبیر سبزوئی جانبحق پیرل سبزوئی زخمی ہوگئے،  پولیس اہلکا ر سے  معلوم ہوا ہے کہ صبح صادق باجکانی کے پلاند میں واقعہ پیش آیا ہے۔