بجلی کی تاروں میں آگ لگنےسے  2 گھر جل کر راکھ

 
0
9985

تنگوانی،13اپریل (ٹی این ایس ): تنگوانی کے ملحقہ  گاؤں جروار میں 11 ہزار وولٹ بجلی کی تاروں کو  آگ لگنے کے وجہ سے 2 گھر جل کر راکھ ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق  متاثرہ خاندان  کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ،متاثرہ خاندان کی حکومت وقت سے مدد کی اپیل ۔