پنجاب پولیس چار  کے سینئر افسران کا تبادلہ

 
0
501

لاہور،اپریل 13  (ٹی این ایس): پنجاب کے محکمہ پولیس نے  18 گریڈ کے سینئر افسران کا تبادلہ کیا ہے۔

پنجاب پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیکفکیشن کے مطابق  کیپٹن ریٹائرڈ بلال افتخار، شاہد محمود شیخ، محمد بلا ل قیوم اور مستنسر عطاء باجوہ کو تبدیل کرکے دوسرے مقامات پر بھیج دیا گیا ہے۔