نمل  یونیورسٹی کے طلباء  اور انتظامیہ کی جانب سے  کرپشن کے  خلاف   احتجاجی ریلی منعقد

 
0
630

اسلام آباد،17 اپریل(ٹی این ایس ): وفاوقی  دارلحکومت  اسلام آباد میں قائم جامعہ قومی اداراہ برائے جدید لسانیات ( نمل) کے طلباء اور انتظامیہ کی جانب سے ایک احتجاجی ریلی منعقد کی گئی ۔ احتجاجی ریلی کا مقصد کرپشن کے خلاف آگاہی  اور کرپٹ مافیہ کےخلاف موثر کاروائی عمل میں لانے کے لیے جلد از جلد اقدامات کرنے کی اپیل کی گئی۔ اس احتجاجی ریلی میں جامعہ کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے پروفیسرز،لیکچرارز  ایڈمنسٹریشن  انتظامیہ اور طلبا  کی  بڑی تعداد نے بھر پور شرکت کی ۔