نیب نے وفاقی وزیرمملکت طارق فضل چوہدری کیخلاف بدعنوانی کی شکایت کا نوٹس لے لیا

 
0
401

اسلام آباد  اپریل 17(ٹی این ایس) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جناب جسٹس جاوید اقبال نے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری وفاقی وزیر مملکت برائے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن کے خلاف فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن، سپیشل ایجوکیشناینڈ پیرا میں مبینہ بدعنوانی اور خوربرد کا سخت نوٹس لیتے ہوئے شکایت کی جانچ پڑتال کا ڈی جی نیب راولپنڈیکو حکم دیا ہے۔