رکن قومی اسمبلی رانا محمد قاسم نون کااستعفیٰ، قومی اسمبلی سیکر ٹریٹ نے تصدیق کرلی

 
0
1340

اسلام آباد، اپریل 17(ٹی این ایس ):رکن قومی اسمبلی رانا محمد قاسم نون نے  استعفیٰ دیدیا ہے جو  قومی اسمبلی سیکر ٹریٹ کو موصول ہوگیا ہے۔

ترجمان قومی اسمبلی کے ترجمان نے استعفیٰ موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانامحمد قاسم نون کا استعفی آج موصول ہوا جب کہ استعفیٰ پر 9اپریل 2018کی تاریخ درج ہے۔