پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پاشتین پر گومل یونیورسٹی میں داخلے پر پابندی

 
0
1555

بنوں، اپریل 17(ٹی این ایس ):  پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پاشتین پر گومل یونیورسٹی میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

یونیور سٹی کے گیٹ پر مامور سکیورٹی اہلکاروں کو  ناضابطہ طور پر حکم دیا گیا ہے کہ سابق طالب علم گومل یونیورسٹی ڈی آئی خان منظور پشتین کو اندر نہ جانے دیا جائے۔

ٹی این ایس نے  مذکورہ حکمنامہ حاصل کر لیا ہے۔