سرحد یونیورسٹی میں دل کی بیماریوں سے آگہی سے متعلق سمینار

 
0
667

پشاور، اپریل 17(ٹی این ایس ): سرحد یونیورسٹی میں دل کی بیماریوں کے حوالے سے سیمینار منعقد کیا گیاجس میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کی ڈاکٹر شازیہ حفیظ اور ڈاکٹر عابد سمیت دیگر ماہرین نے طلباء اور فیکلٹی ممبران کو دل کی بیماریوں سے متعلق آگاہی کے حوالے سے خطاب کیاـ

یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر حبیب نے اس پروگرام کو طلباء کے لئے مفید قراردیا