نوشہرہ: مکان کی چھت گر نے سے تین خوتین زخمی

 
0
267

نوشہرہ، اپریل 18(ٹی این ایس ):   نوشہرہ کے پیرسباق  علاقہ میں مکان کی چھت گرنے کے نتیجہ میں  تین خواتین زخمی ہوگئیں۔ رویسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ  چھت رات کو بارش کی وجہ سے کمزور ہو گئی تھی۔

ٹی این ایس کے مطابق  مکان گوہر نامی شخص کا ہے،چھت گرنے سے اس کی بیوی سمیت تین خواتین زخمی ہوئیں۔ جنہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔