نوشہرہ: موٹر سائیکل اور سوزوکی کا آپس میں شدید تصادم، دو افراد  زخمی

 
0
255

نوشہرہ، اپریل 18(ٹی این ایس ):  نوشہرہ میں حکیم آبادموٹر پولیس آفس کےقریب موٹر سائیکل اور سوزوکی کا آپس میں شدید تصادم ہوا ہے  جس کے نتیجہ میں دو افراد شدید زخمی  ہوگئے۔

زخمیوں کو ریسکیو (1122) کی ٹیم نے این ایم سی ہسپتال منتقل کردیا۔

ان کی شناخت  زمین خان عمر 40 سال اور راحت عمر 32سال کے طور پر ہوئی ہے جو بدر خو سے تعلق رکھتے ہیں ۔