قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کا اجلاس، پینٹنگز چوری پر بحث

 
0
500

‏ اسلام آباد، اپریل  19 (ٹی این ایس): قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کا اجلاس،کمیٹی  کے اجلاس میں پی این سی اےسےپینٹنگز چوری ہونے کےمعاملے پربحث ہوئی ۔ اس دوران ڈی جی پی این سی اے جمال شاہ نے کہا کہ وہ  پینٹنگزکی چوری کی تحقیقات کےلیےتیارہیں۔

عارفہ خالد نے اس موقع پر شکایت کی کہ پینٹنگزچوری ہونےکی تحقیقات کےمعاملےمیں سست روی کی جا رہی ہے‏پینٹنگزچوری ہونےکےمعاملےکی رپورٹ شیئرنہیں کی گئی۔

‎‏اس پر ڈی جی پی این سی اے  نے کہا کہ پینٹنگزچوری کامعاملہ میرےعہدہ سنبھالنےسےپہلےکاہے۔