وزیر اعظم کے اسکوارڈ کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

 
0
469

 اسلام آباد،اپریل 23(ٹی این  ایس): وزیر اعظم کے اسکوارڈ کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔ حادثہ اسلام آباد ایکسپریس وےپر  پیش آیا۔ تفصیلات کے مطا بق کاؤنٹر ٹیررازم فورس کی گاڑی کو ڈرائیور سمیت تھانہ کھنہ منتقل کر دیا گیا۔پو لیس زرائع کے مطا بق ہائی وے کراس کرتے ہوئے واقعہ پیش آیا۔ جاں بحق شخص کی لاش کو راول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔