صوابی : حکومتی ہدایت کے خلاف پرائیویٹ اسکولوں کے مالکان کی ہڑتال اور احتجاجی مارچ

 
0
968

اس کالے قانون کو نہیں مانیں گے: مظاہرین

صوابی، اپریل  23 (ٹی این ایس): صوابی کے امن چوک میں پرائیویٹ سکولوں کے مالکان نے ہڑتال کردی۔

اس موقع پر انھوں  نے حکومت کے مطالبات کو کالے قانون سے تعبیر کرتے ہوئے  کہا کہ  وہ کالاقانون ہم نہیں مانیں گے۔انھوں نے  اعلان کیا کہ پرائیویٹ سکول کل 24 اپریل تک دو روز کے لئے بند رہیں  گے۔