صوابی:اسپیکر کے پی کے اسمبلی  اسد قیصر کا تانو نامی گاؤں میں مقامی رہنماء ظاہر شاہ کے گھر  جاکر اہل علاقہ سے ملاقات   

 
0
379

صوابی، اپریل  23 (ٹی این ایس): خیبر پختونخواہ اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے  سوموار کو  ضلع صوابی کے تانو نامی گاؤں میں مقامی رہنماء ظاہر شاہ کے گھر  جاکر اہل علاقہ سے ملاقات کی ۔ان کے ہمراہ  ڈی ایس پی صوابی اظہار شاہ، ڈی ایس پی پشام خان، ڈی ایس پی کوہاٹ  ایس ایچ او صاحباں اور تحصیل ناظم سہیل خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔

اسد قصیر نے ان کے حق میں دئے گئے عشائیہ میں شرکت کی ۔ اس موقع پر ڈسپیوٹ ریزولوشن کونسل (DRC) صوابی سربراہ اور عبدالاکبر بھی موجود تھے۔