مکہ کے گورنر خالد الفیصل کی وفات ،سرکاری سطح پر موت کی خبروں کی تردرید

 
0
503

جدہ مئی 1(ٹی این ایس)مکہ گورنریٹ نے واضح کیا ہے کہ گورنر شہزادہ خالد الفیصل بقید حیات ہیں۔ انکی موت کی بابت سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاع قطعا غلط ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے واضح کیا کہ شہزادہ خالد الفیصل نے جدہ میں کنگ عبدالعزیز روڈ پر اندلس انڈر پاس کا معائنہ کیا ۔ اپنے گھر پر لوگوں سے ملتے رہے اور معمول کے مطابق دفتری کام بھی انجام دیئے۔