مظفرآباد، مئی 04 (ٹی این ایس): مظفرآباد میں عالمی یوم صحافت کے موقع پر مرکزی ایوان صحافت کے زیرِ اہتمام احتجاجی مظاہرہ
احتجاجی مظاہرے میں مختلف صحافتی اداروں کے نمائندگان، صحافتی تنظیموں کے عہدیداران کی شرکت
مظاہرین کی مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں آزادی صحافت پر قدغن لگانے کی مذمت