قومی اسمبلی میں قائداعظم یونیورسٹی کے شعبہ طبیعیات کا نام تبدیل کرنے سے متعلق ایک قرارداد کی منظوری سے تنازع پیدا ہو گیا

 
0
443

اسلام آباد،4مئی (ٹی این ایس ): پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائداعظم یونیورسٹی کے شعبہ طبیعیات کا نام تبدیل کرنے سے متعلق ایک قرارداد کی منظوری سے تنازع پیدا ہو گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں جمعرات کو منظور کی جانے والی اس قرارداد میں اس شعبے کا نام مسلمان سائنسدان ابوالفتح عبدالرحمان منصور الخزینی سے منسوب کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔