اسلام آباد،تھانہ لوہی بھیرپولیس کاسوک سنٹربحریہ ٹاؤن میں واقع کیفے’’آئس برگ‘‘ پر چھاپہ

 
0
497

اسلام آباد،(ٹی این ایس):تھانہ لوہی بھیرپولیس نے سوک سنٹربحریہ ٹاؤن میں واقع کیفے’’آئس برگ‘‘ پر چھاپہ مارتے ہوئے شیشہ حقہ پینے کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے دوکوگرفتارکرلیاہے۔پولیس کے مطابق ملزمان اکرام الحق اوراس کے ساتھی کیفے میں شیشہ حقہ پی رہے تھے اوراونچی آواز میں لاؤڈ سپیکرکے ذریعے میوزک سن رہے تھے۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔