ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے علیحدگی،فوج کو اضافی فنڈزکی ضرورت نہیں،امریکی وزیردفاع 

 
0
301

واشنگٹن مئی 10(ٹی این ایس)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طے پائے معاہدے سے علیحدگی کے بعد فوج کو اضافی فنڈنگ کی ضرورت نہیں ہے۔،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا کہ ایران کے ساتھ طے پائے معاہدے سے علیحدگی کے بعد فوج کو اضافی فنڈنگ کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی فوج کی طرف سے ایسی کوئی درخواست دی گئی ہے۔