ن لیگ کی سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب ،نواز شریف صدارت کریں گے، ملتان جلسہ سے بھی خطاب کرینگے

 
0
311

اسلام آباد، مئی 10(ٹی این ایس): پاکستان مسلم لیگ ( ن) کی سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی ( سی ای سی ) کا اجلاس کل بروز جمعہ 11 مئی کو 11:30 بجے صبح اسلام آباد میں ہو گا-

پارٹی کی طرف سے جاری کئے گئے   پروگرام کے مطابق قائد پاکستان مسلم لیگ ( ن) محمد نواز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔

نواز شریف کل شام 6 بجے ملتان میں جلسہ عام سے بھی خطاب کریں گے۔